آج کا لفظ

Word ترجمہ
مقبول عام
  • چوبیس گھنٹے
  • ہفتہ بھر
  • مہینہ بھر

Today's Word

Word Translation
Most Popular
  • 24 Hours
  • One Week
  • One Month

ہمارے بارے

کئی برسوں سے پنجندڈاٹ کام کی تعمیرکاارادہ تھا۔دھیرے دھیرے اس پر کام شروع کیا ہے۔فی الحال یہ سائٹ کا الفا ورژن ہے۔

اگر آپ کوئی علمی و ادبی کتاب انٹرنیٹ کی دنیا سے شئیر کرنا چاہتے ہوں تو مجھے بھیج دیں۔ان پیج یا یونی کوڈ فارمیٹ میں ملنے والی کتابیں جلدی اپ لوڈ کی جا سکتی ہیں۔دوسرے کسی فارمیٹ کی کتابوں کی اپ لوڈنگ میں تھوڑی بہت تاخیر ہو سکتی ہے۔

جن کتابوں کے ساتھ کاپی رائٹ کا مسئلہ ہو وہ ہرگز مت بھیجیں۔ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جانے والی کتابوں میں سے کسی کے کاپی رائٹ کا مسئلہ سامنے آیا تو اسے فوراًہٹا دیا جائے گا۔

کسی کتاب کو اپ لوڈنگ کے لیے منتخب کرنے ،شائع کرنے کے بعد کوئی شکایت یا قباحت سامنے آسکتی ہے۔ ایسی صورت میں سائٹ سے کسی کتاب کو ہٹانے یا نہ ہٹانے کے مسئلہ پر فیصلہ کرنے کے لیے علمی و ادبی دنیا کی چار شخصیات پر مشتمل ایک پینل تشکیل دے دیا گیا ہے

انتظامیہ
dmin@punjnud.com